Day: June 18, 2021

ڈرون حملوں‌کیلئے پاکستان کے انکار کے بعد امریکا کے پاس متبادل کیا ہے ؟

آزادی ڈیسک افغانستان سے انخلاء کی صورت میں امریکہ کیلئے ہر گزرتے دن کیساتھ یہ سوال زیادہ سنگین ہوتا جارہا ہے کہ شدت پسند تنظیموں کے خلاف وہ مستقبل میں ڈرون حملے کیسے جاری رکھ پائےگا ؟ انگریزی اخبار ڈان کی ایک رپورٹ کے مطابق 2 مئی کو پاک فضائیہ کے چند اہلکاروں نے افغان