Day: June 10, 2021

بھارت نے افغان طالبان قیادت کیساتھ روابط بڑھانے کی کوششیں تیز کردیں

آزادی ڈیسک بھارتی خارجہ پالیسی میں نمایاں تبدیلی ،درون خانہ افغان طالبان قیادت سے مراسم بڑھانے کی کوششیں تیز کردیں ، بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کی ایک حالیہ رپورٹ میں بھارتی وزارت خارجہ کے ذمہ داروں کے حوالے سے انکشاف کیا گیا کہ دنیا اور بالخصوص علاقائی طاقتوں کے طالبان کے بارے میں نرم ہوتے

ملالہ یوسفزئی پرحملے کی دھمکیاں‌دینے والا مفتی سردارحقانی گرفتار

پشاور بیورورپوٹ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پر حملے کی دھمکیاں دینے والے مفتی کو لکی مروت پولیس نے گرفتار کرلیا ،دیشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج توجہہ کے تکیہ کلام سے مقبول ہونے والے مفتی سردار علی کو لکی مروت پولیس نے اشتعال انگیز تقریر پر گرفتار کیا لکی مروت کے علاقے

21جون تک کووڈ ویکسین نہ لگوانے والےملازمین دفاترنہیں جا سکیں گے ،اعلامیہ

پشاور بیورورپورٹ خیبربختونخواہ حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو کو 21 جون تک کرونا سے بچائو کی ویکسین لگوانا لازمی قرار دیدیا ۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں تمام محکموں کے سیکرٹریز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ صوبہ بھر میں تمام دفاتر میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کرونا

بجٹ میں تعلیم کیلئے جی ڈی پی کا 4 فیصد حصہ مقرر کرنیکا مطالبہ

بیورو رپورٹ پشاور اسلامی جمیعت طلبہ کا مجموعی قومی آمدنی کا 4 فیصد حصہ تعلیم کیلئے مختص کرنیکا مطالبہ ،پوری دنیا میں ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک اپنے جی ڈی پی کا 4 فیصد تعلیم پر خرچ کررہے ہیں جنوبی ایشیاء اور ہمارے پڑوس کے ممالک بھی ہم سے زیادہ تعلیم پر خرچ کررہی

لاہور چڑیا گھر میں کینگرو کا جوڑا مرگیا

آزادی ڈیسک لاہور چڑیا گھر میں موجود کینگرو کا جوڑا مر گیا لاہورچڑیا گھر کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ چڑیا گھر میں موجود کینگرو کا جوڑا طبعی موت مرگیاہے ،کیوں کہ نر کینگرو کو جبڑے کا انفیکشن تھا جبکہ مادہ کینگرو کافی عرصہ سے بیمار تھی اگرچہ اس جوڑے کو باقاعدگی سے طبی

فردوس باجی کی ہوگیا اے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

صفدر حسین وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پاکستان میں ایک بار پھر سوشل میڈیا کا ٹاپ ٹرینڈ بنی ہوئی ہیں اس سے قبل سیالکوٹ میں رمضان المبارک کے دوران ایک خاتون اسسٹنٹ کمشنر کیساتھ بھی تلخ کلامی پر وہ کافی روز موضوع سخن رہی ہیں واقعہ ہوا کیسے ؟

بےخانماں‌ریڈیوآرٹسٹ اورخوگرحمد کا گلہ

  لطیف اللہ داودزئی پشاور جون کا مہینہ شروع ہو تے ہی ہر طرف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بھی شروع ہو جاتا ہے نفسا نفسی کے اس بدترین دور میں سر کاری ملازمین اپنے تنخواہوں میں اضافے کے لئے سڑکو ں پر نکل کر احتجا جی مظاہروں سے حکومت پر دباو ڈالنے کی کو شش