Day: June 8, 2021

ڈھرکی حادثہ میں اموات 65 ہوگئیں ،ریل سروس جزوی بحال

آزادی ڈیسک گھوٹکی ریل حادثہ میں متاثرہ ٹرینوں کے ملبے سے مزید نعشیں ملنے کے بعد حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 65 ہو گئی ہے ۔ایس ایس پی گھوٹکی عمر طفیل نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ منگل کے روز جائے حادثہ سے مزید لاشیں نکالی گئی ہیں ،جبکہ ان

10 جولائی سے میٹرک،انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری

آزادی نیوز خیبرپختونخواہ میں پشاوربورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کاشیڈول جاری کردیا ،10 جولائی سے امتحانات شروع ہوں گے پشاور بورڈ کی جانب سے جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق 10 جولائی سے شروع ہونے والےامتحانات صبح اور شام دوشفٹوں میں ہونگے امتحانات صرف اختیاری مضامین کے ہونگے ۔ واضح رہے کہ 2 جون

ریلوے حادثات ،باتوں سے بڑھ کرعمل کی ضرورت

گذشتہ روز سندھ کے شہر ڈھرکی میں دو مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 40 سے مسافر جاں بحق جبکہ درجنوں شدید زخمی ہوئے ،اس واقعہ نے ریلوے کے فرسودہ اور کھوکھلے نظام کو ایک بار پھر عیاں کرکے رکھ دیا ہے پاکستان میں گذشتہ کئی سالوں سے تسلسل کے ساتھ حادثات رونما

انٹرنیٹ کی خرابی دنیا کی بڑی ویب سائیٹس منظرسے غائب

آزادی ڈیسک دنیا بھر میں پھیلے کروڑوں انٹرنیٹ صارفین کو اچانک اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب دنیا کی سرکاری ، نیوز اور تجارتی ویب سائٹس تک رسائی اچانک بند ہوگئی ان میں فنانشل ٹائمز ،سی این این ،بلومبرگ اور الجزیرہ کی ویب سائٹس سرفہرست ہیں ،جبکہ عام ویب سائیٹس تک رسائی بھی

مانسہرہ میں ایشیاء کی پرندوں کی سب سے بڑی افزائش گاہ کوجدید سہولتیں فراہم

سید کوثر نقوی ضلع مانسہرہ میں واقع ایشیاء میں نایاب نسل کے جانوروں اور پرندوں کی افزائش گاہ میں مزید سہولتیں اورجدید سازوسامان فراہم کردیا گیا۔اس افزائش گاہ میں 75 کے قریب نایاب نسل کے جانور اور پرندے موجود ہیں ضلع مانسہرہ کے علاقے ڈھوڈیال میں واقع اس افزائش گاہ کا مجموعی رقبہ 168 کنال

کینیڈا میں‌ مذہبی منافرت کی بنیاد پر پاکستانی خاندان کے چار افراد قتل

آزادی ڈیسک کینیڈا میں ایک جنونی شخص نے پاکستانی خاندان کے چار افراد کو گاڑی سے کچل کر مار دیا ۔یہ واقعہ اونٹاریو کے مغرب میں پیش آیا جہاں ایک بیس سالہ جنونی نوجوان نے اپنے گاڑی پاکستانی خاندان پر چڑھا دی قاتل جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا جسے بعدازاں سات کلومیٹر دوراونٹاریو کے لندن

فضائی مستقر کیلئے پاک امریکی مذاکرات تعطل کا شکار،نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

آزادی ڈیسک فضائی اڈے کے حصول کیلئے پاکستان اور امریکہ کے مابین مذاکرات فی الحال تعطل کا شکار ہو چکے ہیں ،امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں فضائی اڈے کے حصول کے حوالے سے مذاکرات تعطل کا شکار ہیں ،جبکہ بعض حکام کے