8مٸی1945،جب فرانسیسی فوج کے ہاتھوں45 ہزار الجیرین شہریوں کا قتل عام ہوا
On May 9, 2021 by adminآزادی ڈیسک مٸی 1945 ،جب فرانسیسی فوجوں نے ہزاروں نہتے الجیرین مسلمانوں کو خاک و خون میں نہلا دیا 8 مٸی 1945 کا دن الجیریا کی تاریخ کا ایک خونی دن ہے جب غاصب فرانسیسی فوج نے اپنے حق کیلیۓ آواز اٹھانے کی پاداش میں ہزاروں مردو خواتین اور بچوں کو خاک و خون میں
افغانستان لڑکیوں کے سکول میں بم دھماکہ 30 افراد جاں بحق درجنوں زخمی
On May 8, 2021 by adminآزادی ڈیسک افغان دارلحکومت کابل میں طالبات کے ایک تعلیمی ادارے کے قریب بم دھماکے میں 30 افراد جاں بحق پچاس سے زاٸد زخمی ہوگٸے یہ واقعہ افغان دارلحکومت کابل کے اس علاقے میں پیش آیا جہاں ہزارہ شیعہ آبادی ہے ۔مرنے اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر طالبات شامل ہیں افغان صدر اشرف
بھارت میں سمگل شدہ یورینئیم پکڑے جانے پر پاکستان کا اظہارتشویش ،عالمی تحقیقات کا مطالبہ
On May 8, 2021 by adminآزادی ڈیسک بھارت میں سمگل شدہ یورینئم پکڑے جانے پر پاکستان کا شدید ردعمل ،عالمی تحقیقات کا مطالبہ پاکستان نے گذشتہ روز بھارتی پولیس کی جانب سے صوبہ مہاراشٹر میں 7 کلو گرام یورینئیم پکڑے جانے کی خبروں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور اس واقعہ کی عالمی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ
ہریپور،انصاف مانگنے کی پاداش میں مقتول صحافی کی بہن بھی قتل
On May 8, 2021 by adminآزادی نیوز 2018 میں منشیات فروشوں کےخلاف خبریں شائع کرنے کے جرم میں قتل کئے جانیوالے ضلع ہریپور کے صحافی سہیل خان کے لئے انصاف کیلئے لڑنے والی بہن بھی نشانہ بن گئی مقتول صحافی سہیل خان کے بھائی فرخ کے مطابق 2018 میں ان کے بھائی کو منشیات فروشوں کےخلاف خبریں شائع کرنے پر
لاہور ہائی کورٹ نے شہباز کو لندن کیلئے پرواز کی اجازت دیدی
On May 7, 2021 by adminآزادی نیوز لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کو 8 ہفتوں کیلئے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے۔ اس حوالے سے لاہور ہائی کورٹ نے 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ بھی جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل نہیں
مالدیپ کے سابق صدرمحمد نشید بم دھماکے میں شدید زخمی
On May 7, 2021 by adminآزادی ڈیسک مالدیپ کے سابق صدر 53 سالہ محمد نشید کو اپنے گھر کے باہر ہونے والے دھماکے میں بم کے ٹکڑے لگنے سے شدید زخمی ہوئے اور اس وقت تشویشناک حالت میں مقامی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں ان کا 16 گھنٹے طویل آپریشن ہوا ۔انہیں سر ،سینے،پیٹ اور ٹانگوں پر زخم آئے
ہزارہ ریجن میںلاک ڈائوں پر عملدرآمد کیلئے6 ہزار پولیس اہلکار تعینات
On May 7, 2021 by adminمحمد فیضان ایبٹ آباد ہزارہ پولیس نے لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کروانے،عید کے موقع پر ہزارہ بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے،سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دینے اور کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حکومتی احکامات کے نفاذ کیلئے آٹھوں اضلاع میں 6ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو تعینات ان میں آپریشنل
پیارے دا جی گل کے نام……از مسرت اللہ جان
On May 6, 2021 by adminمجھے یاد نہیں کہ میں کبھی ان کے گلے ملا ہوں. عیدین پر لوگ گلے ملتے ہیں لیکن انہوں نے کبھی مجھے گلے نہیں ملایا ‘ بس ہاتھ ملا کر مبارکباد اور سرپر ہاتھ پھیرنا اس کی عادت تھی- یہ وہ احساس کمتری ہے جو میں رہتی زندگی یاد کرونگا. کہ وہ بھی دوسرے لوگوں
کشمیر کے الحاق پاکستان کی توانا آواز اشرف صحراٸی چل بسے
On May 5, 2021 by adminآزادی ڈیسک گذشتہ ایک سال سے بھارتی حراست میں موجود معروف کشمیری حریت پسند رہنما محمد اشرف صحراٸی چل بسے ۔ وہ جموں کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج تھے ۔77 سالہ اشرف صحراٸی تحریک آزادی کشمیر کے مضبوط وکیل تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی بھارتی استبداد کے خلاف لڑتے ہوۓ گزار دی ۔ ٹوئٹرپر
دو مئی 2011 کی روداد ،صحافیوں کی زبانی
On May 4, 2021 by adminصفدرحسین کمال احمد ایبٹ آباد دو مئی 2011 کی شب کو ایبٹ آباد میں مبینہ امریکی آپریشن کے فوری بعد کیا حالات تھے ؟ اس وقت جائے وقوعہ پر سب سے پہلے پہنچنے والے صحافیوں نے کیا کچھ دیکھا؟ اس بارے میں ہم نے ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے دو صحافیوں کی یادداشتوں پر