Day: May 20, 2021

اسرائیل کے زیراثرمغربی دنیا کا بیانیہ اور مزاحمت کرنے والی فسلطینی تنظیمیں

آزادی ڈیسک فلسطین میں اسرائیل کو کن گروپوں سے مزاحمت کا سامنا ہے ؟ مغربی ذرائع ابلاغ عموماً اسرائیلی نکتہ نظر کے تحت فلسطینی مزاحمت کو چند مذہبی گروپوں کیساتھ منسلک کرتا ہے ،کیوں کہ اسرائیلی بیانیہ کے مطابق فلسطین کا معاملہ شدت پسند اسلامی گروہوں مثلاً اسلامک جہاد اور حماس کے ہاتھوں یرغمال بن