Day: May 9, 2021

8مٸی1945،جب فرانسیسی فوج کے ہاتھوں45 ہزار الجیرین شہریوں کا قتل عام ہوا

آزادی ڈیسک مٸی 1945 ،جب فرانسیسی فوجوں نے ہزاروں نہتے الجیرین مسلمانوں کو خاک و خون میں نہلا دیا 8 مٸی 1945 کا دن الجیریا کی تاریخ کا ایک خونی دن ہے جب غاصب فرانسیسی فوج نے اپنے حق کیلیۓ آواز اٹھانے کی پاداش میں ہزاروں مردو خواتین اور بچوں کو خاک و خون میں