Day: May 8, 2021

افغانستان لڑکیوں کے سکول میں بم دھماکہ 30 افراد جاں بحق درجنوں زخمی

آزادی ڈیسک افغان دارلحکومت کابل میں طالبات کے ایک تعلیمی ادارے کے قریب بم دھماکے میں 30 افراد جاں بحق پچاس سے زاٸد زخمی ہوگٸے یہ واقعہ افغان دارلحکومت کابل کے اس علاقے میں پیش آیا جہاں ہزارہ شیعہ آبادی ہے ۔مرنے اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر طالبات شامل ہیں افغان صدر اشرف

بھارت میں‌ سمگل شدہ یورینئیم پکڑے جانے پر پاکستان کا اظہارتشویش ،عالمی تحقیقات کا مطالبہ

آزادی ڈیسک  بھارت میں سمگل شدہ یورینئم پکڑے جانے پر پاکستان کا شدید ردعمل ،عالمی تحقیقات کا مطالبہ پاکستان نے گذشتہ روز بھارتی پولیس کی جانب سے صوبہ مہاراشٹر میں 7 کلو گرام یورینئیم پکڑے جانے کی خبروں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور اس واقعہ کی عالمی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ

ہریپور،انصاف مانگنے کی پاداش میں مقتول صحافی کی بہن بھی قتل

آزادی نیوز 2018 میں منشیات فروشوں کےخلاف خبریں شائع کرنے کے جرم میں قتل کئے جانیوالے ضلع ہریپور کے صحافی سہیل خان کے لئے انصاف کیلئے لڑنے والی بہن بھی نشانہ بن گئی مقتول صحافی سہیل خان کے بھائی فرخ کے مطابق 2018 میں ان کے بھائی کو منشیات فروشوں کےخلاف خبریں شائع کرنے پر