Day: May 6, 2021

پیارے دا جی گل کے نام……از مسرت اللہ جان

مجھے یاد نہیں کہ میں کبھی ان کے گلے ملا ہوں. عیدین پر لوگ گلے ملتے ہیں لیکن انہوں نے کبھی مجھے گلے نہیں ملایا ‘ بس ہاتھ ملا کر مبارکباد اور سرپر ہاتھ پھیرنا اس کی عادت تھی- یہ وہ احساس کمتری ہے جو میں رہتی زندگی یاد کرونگا. کہ وہ بھی دوسرے لوگوں