Day: May 4, 2021

دو مئی 2011 کی روداد ،صحافیوں کی زبانی

صفدرحسین کمال احمد ایبٹ آباد دو مئی 2011 کی شب کو ایبٹ آباد میں مبینہ امریکی آپریشن کے فوری بعد کیا حالات تھے ؟ اس وقت جائے وقوعہ پر سب سے پہلے پہنچنے والے صحافیوں نے کیا کچھ دیکھا؟ اس بارے میں ہم نے ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے دو صحافیوں کی یادداشتوں پر