تاریخ تناول . تاریخ ہزارہ . مہاراجہ رنجیت سنگھ . ہزارہ کی تاریخ
سکھ سرکار کا باغی سردار پائندہ خان تنولی جو بالآخر دھوکے اور زہر کا شکار ہوا
On April 26, 2021 by adminیہ ہزارہ اور بالخصوص خطہ تناول کے ایک سردار کا قصہ ہے ،جس نے مشکل ترین حالات کے باجود طاقتور درانیوں ،غضبناک سکھ سرکار اور اپنے ہی قبیلے کے حریفوں کے سامنے سرنگوں ہونے کے بجائے 26 سال تک مزاحمت و آزادی کا علم بلند کئے رکھا جب اسے قبیلے کی سیادت ملی تو وہ