Day: April 20, 2021

ناموس رسالت اور لٹھ بردار جتھے

عتیق الرحمان ایبٹ آباد خوش نصیب ہے وہ جو مر گیا ۔ اور خوش قسمت ترین ہے وہ جو ابھی پیدا ہی نہیں ہوا ۔ اس سے بڑی بدقسمتی اس دور کی کیا ہو گی کہ سچ بولنے کے لیئے بھی ارد گرد نگاہ دوڑانی پڑتی ہے ۔ جھوٹ البتہ دھڑلے سے کہیں بھی اور