ایوب میڈیکل کمپلیکس
26کورونااموات،ایوب میڈیکل کمپلیکس کی تمام او پی ڈیز بند
On April 16, 2021 by adminسردار فیضان ایبٹ آباد کووڈ مریضوں کی بڑھتی ہوٸی تعداد کے پیش نظر ہزارہ ڈویژن کے سب سے بڑے ہسپتال ایوب میڈیکل کمپلیکس کی تمام او پی ڈیز کو بند کر دیا گیا ہے ہسپتال ترجمان کیمطابق یہ فیصلہ کورونا کی بدتر ہوتی صورتحال اور مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد کیا گیا ہے
پی ٹی اے . ٹوٸٹر . وزارت داخلہ
پاکستان میں سوشل میڈیا تک رساٸی عارضی طور پر معطل
On April 16, 2021 by adminآزادی ڈیسک وزارت داخلہ کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے پاکستان بھر میں سوشل میڈیا ویب ساٸٹس فیس بک،ٹوٸٹر،یوٹیوب ،وٹس ایپ اور ٹیلی گرام تک رساٸی بند کر دی ہے ۔جو دن گیارہ بجے سے 3 بجے تک نافذ رہے گی ۔ تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد،قانونی کاروائی