Month: April 2021

بھارت میں مردہ ماں کو موٹر سائیکل پر لے جانے والے بیٹوں کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے

آزادی ڈیسک بھارت میں کورونا سے بڑھتی اموات ،کئی دلخراش مناظر نے دلوں کو دہلا کررکھ دیا ہے ،حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے بھارت میں درپیش انسانی المیے کو اجاگر کیا ہے اس ویڈیو میں دو بیٹوں کو اپنی مردہ ماں کو کئی میل دو موٹر سائیکل پر

افغان صدر اشرف غنی کی طالبان کو شرکت اقتدار کی پیشکش

آزادی ڈیسک افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو جنگ ختم کرنے کی صورت میں شراکت اقتدار کی پیشکش کردی ہے افغان صدر کی جانب سے یہ پیشکش اس وقت سامنے آئی ہے جب امریکی حکومت نے تمام امریکیوں کو جلد از جلد افغانستان چھوڑنے کی ہدایت کی ہے سوویت یونین کی حمایت یافتہ کابل

کراچی کا ڈیلیوری بوائے غربت سے لڑتے ہوئے زندگی ہارگیا

فہیم شیخ کراچی دو روز قبل کراچی کے علاقے کلفٹن تین تلوار کے قریب ایک بلڈنگ میں لفٹ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے نوجوان نوید سعید کے حوالے سے معلومات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق درزی کا کام کرنے والے نوید سعید کلفٹن تین تلوار کے قریب ایک عمارت میں کھانے پینے کا

سکھ سرکار کا باغی سردار پائندہ خان تنولی جو بالآخر دھوکے اور زہر کا شکار ہوا

یہ ہزارہ اور بالخصوص خطہ تناول کے ایک سردار کا قصہ ہے ،جس نے مشکل ترین حالات کے باجود طاقتور درانیوں ،غضبناک سکھ سرکار اور اپنے ہی قبیلے کے حریفوں کے سامنے سرنگوں ہونے کے بجائے 26 سال تک مزاحمت و آزادی کا علم بلند کئے رکھا جب اسے قبیلے کی سیادت ملی تو وہ

کوروناپھیلائو روکنے کیلئے فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

آزادی نیوز وفاقی وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لیے صوبوں اور وفاقی اکائیوں میں پاک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ ٹوئٹر پر جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتایا کہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب، خیبرپختونخوا،

پاکستان نے کورونا ویکسین کی ساڑھے 3 کروڑ خوراکیں حاصل کرلیں

آزادی ڈیسک پاکستان نے کورونا وبا کی سنگین ہوتی صورتحال کے پیش نظر ساڑھے 3 کروڑ ویکسین خرید لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے کورونا ویکسین کی یہ خوراکیں تین چینی کمپنیوں سے حاصل کی ہیں ذرائع کے مطابق پاکستان نے کین سائنو کی سنگل ڈوز 2 کروڑ خوراکیں خریدی ہیں۔جبکہ سائنو فام سے ویکسین

ڈرامہ ارطغرل نے ایک سال میں 10 کروڑ ناظرین کا نیا ریکارڈ بنالیا

آزادی ڈیسک عالمی شہرت یافتہ ترک ڈرامے دریلیش ارطغرل نے پاکستان میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کردئیے ۔ایک سال قبل اردو میں نشر ہونے والے ڈرامے کی پہلی قسط کو یوٹیوب پراب تک 10 کروڑ ناظرین دیکھ چکے ہیں ۔ واضح رہے کہ پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی نے ایک

افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا عمل باقاعدہ طور پر شروع

آزادی ڈیسک افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا عمل باقاعدہ طور پر شروع ہوگیا ،اور امریکی فوج نے فوجی اڈوں کو خالی کرنا شروع کردیا ہے اس بات کا اعلان افغانستان میں اعلیٰ ترین امریکی کمانڈر جنرل سکاٹ ملر نے کابل میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا انہوں نے بتایا کہ امریکہ اور

سی پیک کی خوشخبری اور سرینا ہوٹل دھماکہ

راحت ملک —— 21اپریل کی شب تقریبا دس بجے کوئٹہ کے واحد پانچ ستارہ سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں کار بم کا خوفناک دھماکہ ہوا جس میں پانچ افراد شہید جبکہ 9زخمی ہوئے کوئٹہ شہر جو کئی ماہ سے بم دھماکوں جیسی دھشت گردی سے محفوظ ہو چکا تھا اس دھماکے سے ایک بار پھر

کوروناکی بگڑتی صورتحال 17 اضلاع میں تعلیمی سرگرمیاں معطل

آزادی نیوز کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی پیش نظر خیبرپختونخواہ کے 17 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے ایک بار پھر بند کردئے گئے واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے پیش نظر حکومت پاکستان نے متاثرہ اضلاع میں نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے بندش کے بعد

1 2 3 7