Uncategorized
گلیات میں معمر شہری پر حملہ کرنیوالا تیندوا مارا گیا
On March 30, 2021 by adminعتیق عباسی ایوبیہ سیاحتی مقام ایویبہ کے تھانہ بکوٹ کی حدود میں واقع ایک نواحی گائوں میں شہری پر حملہ کرنے والے تیندوے کو مقامی افراد نے مارڈالا ۔معمر شخص رحیمداد گھر کو جاتے ہوئے راستے میں ایک جنگلی تیندوے کے حملے کی زد میں آگئے تھے ،جن کے شور پر بڑی تعداد میں