Day: March 17, 2021

تصویریں بنا کر مسکراہٹیں‌لوٹانے والے پاکستانی فوٹو گرافرسے ملئے

صفدرحسین آپ کسی روز گھر سے اپنی فکروں‌میں گم کام پر روانہ ہوں‌اور راستے میں‌اچانک کوئی آپ کا راستہ روک کر آپ کو آپ کی ایک خوبصورت سی تصویر گفٹ کردے تو آپ کے احساسات کیا ہوں‌گے ؟ یقینا ایک لمحے کےلئے آپ مبہوت رہ جائیں‌گے آپ بے یقینی کے ساتھ پہلے تصویر کو اور