ایبٹ آباد ،سوشل میڈیا پر مرد بن کر خواتین کو ہراساں کرنیوالی خاتون گرفتار
On March 7, 2021 by adminاسٹاف رپورٹر ایبٹ آباد میںایک خاتون کو سوشل میڈیا پر ہراساں کرنیوالی خاتون نکلی ،ایف آئی اے سائبر کرائم نے ملزمہ اور اس کے ساتھی مرد کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کرلیا .سائبر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج .واضح رہے کہ ملزمہ عروج ریاض کےخلاف کچھ عرصہ قبل ایک خاتون کو
ایبٹ آباد کے چھ تھانوں میں خواتین محررتعینات
On March 7, 2021 by adminخواتین سائلین کی داد رسی اور سہولت کیلئے ضلع ایبٹ آباد کے چھ تھانوںمیںخواتین محرر تعینات کردی گئی ہیں.اس حوالے سے ڈی پی او ظہور آفریدی نے خصوصی دلچسپی لیتے ہوئے اقدام کو یقینی بنایا ہے .کیوںکہ شہری اور بالخصوص دیہی علاقوں میں تھانے میںآنے والی سائل خواتین مرد سٹاف کو اپنے مسائل یا بات
نامہ ہائے شاہ شاہان بنام شاہان
On March 7, 2021 by adminآزادی ڈیسک نبی رحمت خاتم الانبیاءصلی اللہ و علی وسلم نے اپنی حیات مبارکہ میں سرزمین عرب سے باہر واقع متعدد بادشاہوںاور حکمرانوںکو اسلام کی طرف دعوت دینے کیلئے خطوط ارسال فرمائے جن میںاس وقت کے نامی گرامی شہنشاہ بھی شامل تھے ،حدیث و تواریخمیںایسے بہت سے خطوط کا ذکر ہے ،جن بادشاہان کو خطوط
سکھر میں ریل کو حادثہ،خاتون جاں بحق ،15زخمی،آمدورفت معطل
On March 7, 2021 by adminآزادی ڈیسک سندھ کے علاقے روہڑی کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی نو بوگیاں پٹری سے اترنے کے بعد الٹ جانے سے ایک خاتون جان بحق، 15 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثہ روہڑی کے قریب منڈو دیرو اور سانگی ریلوے سٹیشنوں کے درمیان پیش
اسلام آباد میلے میں کے پی کے خوبصورت رنگ
On March 7, 2021 by adminآزادی نیوز خیبرپختونخوا کی سیاحت و ثقافت کی دیگر صوبوں اور ممالک تک رونمائی کیلئے محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیرانتظام خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی جانب سے اسلام آباد ٹورازم فیسٹیول میں پویلین سجا لیا گیا۔ 5 مارچ سے 7 مارچ تک فاطمہ جناح پارک ایف نائن شالیمار پاک گراؤنڈ میں منعقد ہونیوالے تین