Day: March 2, 2021

ارطغرل رزم و بزم کا نیا عنوان کیسے بنا ؟

اعجازعلی سوات کسی قوم کی تاریخ‌کی حقیقی تصویرکشی اس قوم کے نوجوانوں‌کو اپنا ماضی بہتر انداز میں‌سمجھنے اور پراعتماد انداز میں‌اپنے مستقبل کا تعین کرنے میں‌مددگار ثابت ہوسکتی ہے اور اس حقیقت کو ترک حکومت نے صحیح معنوں‌میں سمجھا اور اسے ڈرامہ سیریل ارطغرل کی صورت میں‌پیش کرتے ہوئے مسلم نوجوانوں‌کو ان کے شاندار ماضی

روحانی معالج نے جن نکالنے کی کوشش میں‌کمسن بچی ماردی

نیوز ڈیسک سری لنکا میں‌روحانی پیشوا نے بدروح کو بھگانے کےلئے تشدد کر کے کمسن بچی کوجان سے مار دیا .سری لنکا کے دارلحکومت کولمبوسے 40 کلومیٹر دوری پر واقع ڈیلوگوڈے نامی ایک قصبے میں‌رونما ہونے والے اس واقعہ میں‌پولیس نے بچی کی ماں‌اور خاتون روحانی پیشو ا کو گرفتار کرکے عدالت میں‌پیش کیا جہاں

توہین مذہب کیس میں‌قید مسیحی نوجوان ضمانت پر رہا

آزادی ڈیسک لاہور ہائیکورٹ نے توہین مذہب کیس میں‌2018 میں سزا پانے والے مسیحی نوجوان کو ضمانت پر رہا کردیا ہے ،ملزم نبیل مسیح‌پر 2016 میں‌مقامات مقدسہ کی توہین آمیز تصاویر شیئر کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا جسے عدالت نے2018 میں‌جرم ثابت ہونے پر 10 سال قید کی سزا سنائی تھی .اس وقت

ایبٹ آباد جیل واقعہ کی تفتیش کیلئے تحقیقاتی کمیٹی کا اہم اجلاس

سردار محمد فیضان ایبٹ آبادڈسٹرکٹ جیل میں قیدی کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کیس کو قانونی اور شرعی طور پر حل کرنے کے لیے بنائی جانے والی دس رکنی کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس ایس پی ہیڈکواٹرآفس میں منعقد ہوا، بعد ازاں کمیٹی اراکین نےجیل میں جائے وقوعہ کا دورہ بھی کیا.

اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجو،خودکشی سے پہلے خاتون کی ویڈیو وائرل

فاکہہ احمد کراچی میں بہت خوش ہوں کسی سے کوئی گلہ نہیں،لیکن دنیا سے تھک چکی ہوں‌ میں اس شفاف ندیا میں اترنا چاہتی ہوں شاید یہ مجھے اپنے اندر پناہ دے دے،اس دنیا میں میرا اتنا ہی وقت ہے ،اب آپ سے شاید جنت میں ملاقات ہوجائے ،‌ بھارت کے شہر احمد آباد گجرات