Month: March 2021

پرانے رشتے اور پرانے درخت کی گھنیری چھاٶں

محمود فیاض آج میری شادی کو اکیس سال ہو گئے ہیں۔ شادی کو ایک سال پورا ہوا تو میں ابو کے پاس گیا اور ایک رنگروٹ کی طرح تن کر زبردست سیلوٹ کیا۔ ۔ اور کہا ابو سلام ہے آپ کو ۔ ۔ جیسے میں نے ایک برس گزارا ہے آپ نے سینتیس سال گزار

عمران بنام نریندرا مودی ،وزیر اعظم نے خط میں کیا لکھا؟

آزادی ڈیسک وزیر اعظم عمران خان نے منگل کے روز اپنے بھارتی ہم منصب نریندرا مودی کے نام ایک جوابی نامہ ارسال کیا جس میں انہوں نے پاکستان کی جانب سے بھارت کیساتھ تمام مسائل کوپرامن طریقہ سے حل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے اس سے قبل بھارتی وزیر اعظم نے 23

گلیات میں معمر شہری پر حملہ کرنیوالا تیندوا مارا گیا

عتیق عباسی ایوبیہ   سیاحتی مقام ایویبہ کے تھانہ بکوٹ کی حدود میں واقع ایک نواحی گائوں میں شہری پر حملہ کرنے والے تیندوے کو مقامی افراد نے مارڈالا ۔معمر شخص رحیمداد گھر کو جاتے ہوئے راستے میں ایک جنگلی تیندوے کے حملے کی زد میں آگئے تھے ،جن کے شور پر بڑی تعداد میں

ایبٹ آباد سمیت 6 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند

سردار فیضان ایبٹ آباد صوبے میں کرونا کیسز کی بڑھتی ہوٸی تعداد کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے مزید 6 اضلاع میں تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند کر دیۓ ہیں اس طرح مجموعی طور پر تعلیمی اداروں کی سرگرمیاں معطل ہونے والے اضلاع کی تعداد 16 ہوگٸی ہے ۔ صوباٸی وزیر تعلیم شہرام تراکٸی

جدہ میں خواتین کی استقبال رمضان تقریب

ادعیہ وہاج جدہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام رمضان المبارک کی آمد کی مناسبت سے ’’استقبال رمضان‘‘ کی ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی۰ ایکزیگٹو ممبر پاک میڈیا جرنلسٹس فورم ماہر غذائیت ادعیہ وہاج نے تقریب کی میزبانی کی جس

شوگر سے نجات کا نسخہ،خود نہ تھکیں بیماری کو دوڑائیں

خالد قیوم تنولی بیماری میں خود کنفیوزڈ ہونے کی بجاۓ بیماری کو کنفیوز کیا کریں۔ ہم نے ذیابیطس کی ادویات شروع کیں تو ساتھ اصل مرض کے دیگر شکایات نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا۔ آنکھ کھلی تو خود کو ابا کے سینے سے چمٹے ہوئے دیکھا… ”خان بابا ۔۔۔ پھول وہی دیتے ہیں جنھیں

لیاری کی نئی شناخت کےلئے کوشاں‌ مہرگھر کا منصوبہ کیا ہے ؟

مزمل احمد فیروزی کراچی کسی زمانے میں لیاری کا نام سامنے آتے ہی عجیب و غریب خیالات ذہن میں آنا شروع ہوجاتے تھے ،لیکن پاکستان بدلے نہ بدلے پرانا لیاری اب بدل رہا ہے جہاں کی نوجوان نسل نئی تصورات کے ساتھ آگے بڑھنے کی جستجو میں مصروف ہے اور ان تصورات کو عملی شکل

میانمار میں‌فوج کی فائرنگ سے مزید 90 ہلاکتیں‌

آزادی ڈیسک فوجی بغاوت کے خلاف میانمار میں آمریت کے خلاف عوام کا احتجاج جاری ہے، ایک مرتبہ پھر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 90 ہوگئی ہے ۔ بین الاقوامی زرائع ابلاغ کے مطابق یکم فروری کو ہونے والی فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین ینگون، منڈالے اور دیگر قصبوں کی سڑکوں پر

ساگر جو آخریں‌دم اپنے گائوں‌کی ندی میں‌اترجانے کو ترستا رہا

صفدرحسین معروف بھارتی فلم رائٹر ،پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ساگر سرحدی جن کا اصل نام گنگا ساگر تلوار تھا 1931 کو موجودہ ضلع مانسہرہ کے گائوں بفہ میں پیدا ہوئے،ہجرت کے دکھوں کے ساتھ انہوں نے شہرت و ناموری بھی پائی لیکن وہ آخری دم تک اپنی جائے پیدائش یعنی بفہ گائوں اور سرن کے پانی

ایبٹ آباد میں کرونا سے 4 اموات،37 کیسز،11مقامات سیل

سردار فیضان ایبٹ آباد ایبٹ آبادشہر بھر میں کرونا وائرس کی تیسری لہر تیزی سے پھیلنے لگی ہزارہ کے سب سے بڑی ہسپتال ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 37 ہوگئی دو دن کے دوران کرونا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چار ہو گئی،تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی

1 2 3 8