اسراٸیلی جیل میں قید فلسطینی شہری کے سمگل شدہ نطفے سے بیٹے کی پیداٸش
On February 19, 2021 by adminآزادی ڈیسک بدترین جیل اور صعوبتیں بھی فلسطینی قیدیوں کو اپنی نسل بڑھانے سے نہ روک پاٸیں۔جہاں جیل میں موجود ایک 35 سالہ قیدی جوان محمد القدرہ کے ہاں اس کے سمگل شدہ نطفے کے زریعے پہلا بیٹا پیدا ہوا ہے ۔یہ اس طریقہ سے سے پیدا ہونے والا 96 واں بچہ ہے ۔ غزہ
ننھے بچوں کی پاک فوج سے اظہار محبت کی ویڈیو واٸرل
On February 19, 2021 by adminمحمود احمد سوشل میڈیا پر پاک فوج سے ننھے منے کمسن بچوں کی محبت کے اظہار کی ایک ویڈیو تیزی سے واٸرل ہو رہی ہے ۔جس میں ایک گاٶں سے گزرتے پاک فوج کے ایک زیر تربیت دستے کو دیکھ کر چھوٹے چھوٹے بچے اور بچیاں نعرہ ہاۓ تکبیر ، پاکستان زندہ باد اور پاک
کسی کتاب میں لکھا ہوا ہے تو تسلیم کرلوں گا وگرنہ نہیں
On February 19, 2021 by adminم ص ایمن کوئی فلم دیکھنا چاہے تو وہ سینما کا رخ کرتا ہے کہ سینما فلم بینی کے لیے ہی بنایا گیاہے۔ مسجد، سجدہ گاہ۔ اپنے رب کی عبادت تو کہیں بھی کی جاسکتی ہے لیکن مسجد صرف اور صرف اللہ کی عبادت کے لیے مخصوص ہے۔ اور کتب خانے؟ کتب خانے مطالعہ کے
علی سد پارہ کے ٹو کی آغوش میں ہمیشہ کیلیےسو گیے، بیٹے کا باضابطہ اعلان
On February 18, 2021 by adminآزادی ڈیسک موسم سرما میں کے-2 کی چوٹی سرکرنے کی کوشش کے دوران لاپتا ہونے والے کوہ پیماؤں محمد علی سد پارہ، جان اسنوری اور جان پابلو مہر کی موت کی سرکاری طور پر تصدیق کردی گئی۔ لاپتا کوہ پیماؤں کی موت کی تصدیق گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت راجا ناصر علی خان نے محمد
پاکستان کی سیاست کا مشاہد،اللہ کے حضور پیش
On February 18, 2021 by adminآزادی ڈیسک پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مشاہد اللہ خان کے انتقال کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ مشاہد اللہ خان کافی عرصے سے علیل تھے۔ مشاہد اللہ کا شمار
رعایتی آٹا آزاد کشمیر سمگل کرنے کی کوشش ناکام ، دو ملزمان گرفتار
On February 18, 2021 by adminآزادی نیوز ایبٹ آباد سے سرکاری آٹے کی آزاد کشمیر سمگلنگ ناکام ,ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر امین الحسن نے کاروائی کرتے ہوئے آٹا اور ڈرائیورز کو تحویل میں لیا گیا ۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کی مطابق تقریبا 176 آٹے کے توڑے دو مختلف گاڑیوں میں لاد کر بکوٹ سے آزاد کشمیر لے
1921،جب سکرٹ امریکی اقدار و اخلاق کے لیے خطرناک ٹھہرا
On February 17, 2021 by adminسلیم مغل یہ خبر آج کے کسی پاکستانی اخبار یا میگزین میں شائع ہوئی ہوتی تو بہت سے لوگ اسے جماعت اسلامی ، جے یوآئی یا دیگر کسی قدامت پسند جماعت یا طبقے کے کھاتے میں ڈالتے ہوٸے آسانی سے ہاتھ جھاڑ لیے جاتے ۔ لیکن خبر جو یہاں آپ کے مطالعے کے لیے پیش
ہزارہ گیمز کا آغاز،علاقائی کھیل توجہ کا مرکز
On February 17, 2021 by adminطاہر منیر اعوان ہزارہ کی علاقائی ثقافتی مردوخواتین گیمز 17اور 18فروری سے سٹی سپورٹس کمپلیکس اور ایبٹ آباد بار کلب گراؤنڈ میں شروع ہوں گی،خواتین کے کھیلوں کی افتتاحی تقریب آج 17 فروری بروز بدھ دن گیارہ بجے سٹی سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوں گی،افتتاحی اور اختتامی تقریب میں خواتین اراکین اسمبلی اور،خواتین ضلعی انتظامی
”کھیلوآزادی سے“کشمیر پریمیر لیگ کا نیا ترانہ جاری
On February 16, 2021 by adminآزادی ڈیسک رواں سال آزادجموں و کشمیر میں منعقد ہونے والے کشمیر پریمیر لیگ کا آفیشل ترانہ”کھیلوآزادی سے“ کے عنوان سے جاری کر دیا گیا ۔ ترانہ آزادی عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا جبکہ اسے وادی کشمیر کے حسین و دلفریب نظاروں کے پس منظر میں پاکستانی شوبز کے معروف
”ارطغرل بے“کا پاکستانی کمپنی سے معاہدہ ختم
On February 16, 2021 by adminآزادی ڈیسک ”ارطغرل بے “پاکستانی کمپنی سے ناراض ہو گٸے,معاہدے پر پورا نہ اترنے پر کمپنی کیساتھ بطور سفیر معاہدہ منسوخ کردیا ۔ عالمی شہرت یافتہ ترک سیریز ارطغرل میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انجین التان نے چند ماہ قبل ایک پاکستانی کمپنی کیساتھ بطور سفیر معاہدہ پر دستخط کیۓ تھے تاہم انہوں