Month: February 2021

آپریشن ردالفساد کے چارسال مکمل،مستحکم ومعبتر پاکستان ابھر کرسامنے آیا ،آئی ایس پی آر

آزادی نیو ز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹرجنرل میجر بابر افتخار نے آپریشن ردالفساد کے چار سال مکمل ہونے پر روالپنڈی میں‌پریس کانفرنس کے دوران میڈیا نمائندوں‌کو آپریشن کے دوران حاصل ہونے والی تفصیلات سے آگاہ کیا انہوں نے کہا آپریشن ردالفساد کا آغاز آج سے چار سال قبل 22فروری کو ہوا

شمالی وزیرستان میں غیرسرکاری تنظیم سے وابستہ‌چارخواتین قتل

آزادی نیوز شمالی وزیرستان میں چار خواتین کارکنان کو قتل کردیا گیا ،ایک غیر سرکاری تنظیم سے وابستہ ان خواتین کو کام پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا،جبکہ ایک خاتون گھر میں‌داخل ہوجانے کے باعث بال بال بچ گئی ،جبکہ اس واقعہ میں‌گاڑی کا ڈرائیور شدید زخمی ہوا ہے . تھانہ میرعلی پولیس نے واقعہ

برقعہ پہن کر فرار ہونے والا ڈاکو پکڑا گیا

آزادی نیوز ضلع شانگلہ میں‌مقامی پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں‌ماخوذ ایک مفرور مجرم کو اس وقت ڈرامائی انداز میں‌گرفتار کرلیا جب وہ خاتون کا برقعہ پہن کر فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا . اس حوالے سے ضلع شانگلہ کے تھانہ کروڑہ کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کیمطابق حضر ت علی ولد سردار

چین ،بھارت متنازعہ خطے سے فوجوں‌کے انخلا پر متفق

آزادی ڈیسک چین اور بھارت متنازعہ پینگونگ جھیل کے علاقے سے اپنی اپنی فوجیں‌پیچھے ہٹانے پر رضامند ہوگئے ہیں‌،بین الاقوامی خبررساں‌ادارے رائٹر ز کیمطابق فریقین کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ پریس ریلیز میں‌کہا گیا ہے کہ فریقین نے پینگونگ جھیل کے علاقے میں‌فرنٹ لائن سے فوجوں‌کے انخلا کا جائزہ لیا ہے ، دونوں‌جانب سے

سعودی خواتین بھی اب فوج کا حصہ بن سکیں‌گی

آزادی ڈیسک سعودی عرب نے تاریخ میں‌پہلی بار خواتین کو بھی فو ج میں‌بھرتی ہونے کی اجازت دیدی ہے ،مقامی ذرائع ابلاغ کیمطابق خواتین کو سعودی عربین آرمی،رائل سعودی ایئرڈیفنس ،رائل سعودی نیوی ،رائل سعودی اسٹریٹجک میزائل فورس اور آرمڈ فورسز میڈیکل سروسز میں‌خواتین کو بھرتی ہونے کی اجازت ہوگی اور مردوخواتین امیدوار ایک ہی

کیلاش تہذیب کو زندہ رکھنے والے رحمت ولی کون ہیں؟

سیف اللہ تنولی چترال کا ہنر مند جو لکڑی کے ٹکڑوں کو زندگی کا رنگ دینے کا ہنر رکھتا ہے. ضلع چترال کی خوبصورت وادی بمبور کے علاقے کالاش گام سے تعلق رکھنے دونوں ٹانگوں سے معذور رحمت ولی سکول کی تعلیم سے محروم رہے لیکن اپنے ہنر کو انہوں نے اپنی صلاحیتوں کے اظہار

اداس چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والا پشاور کا چارلی چپلن

آزادی ڈیسک پھولوں کے شہر پشاور کی سڑکوں پہ گھومتا پھرتا ، اٹھکلیاں کرتا اور اداس چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے پاکستانی چارلی چیپلن کا شہرہ ہر سو پھیل رہا ہے۔ کورونا وباء اور حالیہ مہنگائی کی لہر کے باعث پشاور کے شہریوں کے اداس اور مغموم چہروں پہ مسکراہٹیں بکھیرنے کے لئیے 28 سالہ

امیر حمزہ،اک عاشق صادق

خالد قیوم تنولی یاد ‛ گو پرانی ہے لیکن آج بھی دل پر نقش ہے۔ گاؤں میں ہماری آبائی چراہگاہوں میں ہر سال موسم سرما سے قبل کوہستانی چرواہوں کا ایک خاندان اپنے مویشیوں کے ریوڑ سمیت بسیرا کرتا تھا (اب کئی برسوں سے آجڑی بدلتے آ رہے ہیں)۔ اس چرواہے خاندان کا ایک فرد

غلام مصطفی شاہ ،تحریک آزادی کشمیر کا اہم کردار،جو اپنوں‌بیگانوں‌کی بے اعتنائی کا شکار ہوا

عتیق الرحمن ،صفدر حسین تحریک آزادی کشمیر دنیا کی طویل ترین تحریک ،1585ءمیں‌شہنشاہ اکبر کے ہاتھوں آخری خودمختار حکمران یوسف شاہ چک کی گرفتاری اور معزولی سے جس داستان کی ابتداء ہوئی ،جس کے مختلف اتار چڑھائو رہے ،1751 میں درانیوں‌ اور 1819ء سے رنجیت سنگھ کی حکمرانی کے خلاف مقامی مزاحمت کا سلسلہ جاری

جامعہ ہریپور میں کشمیر ڈیسک قائم،کاز کو اجاگر کرنا ہوگا،سردار مسعود

آزادی نیوز آزادجموں وکشمیرکے صدرسردارمسعودخان نے کہاہے کہ کشمیریوں کے قتل عام،خواتین کی بے حرمتی اورنوجوانوں،بزرگوں پربہیمانہ تشددکے بعدجہادفرض ہوجاتاہے،مقبوضہ کشمیرکی آزادی اورپاکستان کی سالمیت وبقاء لازم وملزوم ہیں،یواین اوسے دودہائیوں پرمحیط وابستگی کی بنیادپروثوق سے کہتاہوں کہ بین الاقوامی سطح پرمسئلہ کشمیرکے حل کے لیے کوئی بھی فیصلہ پاکستان سے پوچھے بغیرہوہی نہیں سکتا،اب

1 2 3 4 5 6 7