Month: February 2021

28 فروری 1997،ترکی کا یوم سیاہ

تحریر :ڈاکٹر عالم خان 28 فروری ترکی کی تاریخ کا سیاہ دن سمجھا جاتا ہے یہ وہ دن ہے جب اسلام پسندوں کی آواز نجم الدین اربکان کی حکومت کا تختہ الٹا دیا گیا ۔ جہاں کوئی اسلام کا نام لیوا تھا اس کو جیل کی راہ دکھائی گئی۔ اس میں مرد، عورت ، بچے

ایبٹ آباد جیل کا ایک واقعہ کئی سوال

اسٹاف رپورٹر ایبٹ آباد جیل میں ایک قیدی کی جانب سے قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے واقعہ کے بعد شہر میں‌رات گئے امن و امان کی صورتحال پر قابو پالیا گیا تھا تاہم چند مقامات پر دوسرے روز بھی پر امن احتجاج کا سلسلہ جاری رہا . ایسی صورت میں‌جبکہ شہر میں‌گذشتہ کئی

ایبٹ آباد جیل میں قرآن پاک کی مبینہ بیحرمتی ،شہر میں‌شدید کشیدگی

اسٹاف رپورٹر ایبٹ آباد جیل میں‌قیدی کی جانب سے قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے واقعہ کے بعد شہر بھر میں‌احتجاج کا سلسلہ شروع ،مظاہرین نے مختلف مقامات پر شہر کو بند کردیا .تفصیلات کے مطابق ایبٹ آبادجیل میں‌موجود عمران عرف بلا نامی ایک قیدی پر دیگر قیدیوں‌نے قرآن پاک کی بے حرمتی کا

منی لانڈرنگ کیس ،حمزہ شہباز 20 ماہ بعد ضمانت پر رہا

آزادی ڈیسک پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈ ر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں‌20 ماہ بعد جیل سے ضمانت پر رہا ہو گئے ضمانت پر رہائی کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ جیل کی سلاخیں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے لیے کوئی نئی

26،27 فروری کی جنگ جو ہم نے میڈیا پر دیکھی

صفدرحسین 26فروری ویسے تو ہر سال آتا ہے لیکن 2019 والا فروری کچھ منفرد سا تھا ،کیوں‌کہ اس صبح جب آنکھ کھلی تو موبائل کی سکرین پر پڑنے والی پہلی نظر نے ہی کچھ گڑبڑ ہونے کا احساس دلا دیا ،جہاں‌مقامی صحافیوں کے فیس بک پیچز پر بالاکوٹ کے قریب دھماکوں‌کی آوازیں‌سنائی دینے کی خبریں‌گردش

دوسال بعد ابھی نندن امن کے‌خواہاں ،نئی ویڈیو جاری

آزادی ڈیسک 27 فروری 2019کو پاک فضائیہ کے ہاتھوں مارگرائے جانے والے بھارتی پائیلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کی ایک تازہ ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں‌وہ دونوں‌ممالک کے مابین جنگ کے بجائے امن کی وکالت و ترویج کرتے دکھائی دیتے ہیں‌،سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں‌وہ کہتے ہیں‌ جب

کے ٹو حادثہ نیپالی کوہ پیماؤں کی مُجرمانہ غفلت ؟

عمران حیدر تھہیم کے۔ٹو کی حال ہی میں ختم ہونے والی سرمائی کوہ پیمائی کی مُہم جُوئی کے دوران کے۔ٹو پر ہونے والے حادثات خصوصاً پاکستان کے شُہرہء آفاق کوہ پیما مُحمّد علی سدپارہ اور دیگر دو کوہ پیماؤں آئس لینڈ کے جان سنوری اور چلی کے جے۔پی۔موہر کے لاپتہ ہوجانے کے واقعے کے بعد

فضائوں‌کے نگہباں‌شاہین قوم کا فخر ہیں‌،سربراہ پاک فضائیہ

آزادی نیوز 27 فروری کے واقعہ کو دوسال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں‌پاک فضائیہ کے ہیڈکوارٹر میں‌تقریب ،پاک فضائیہ کے طیاروں‌کی پروازیں‌،ملی نغمات نے قوم کے لہو کو گرما کے رکھ دیا . تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک فضائیہ کےسربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ،پاکستان امن کا خواہاں‌ہے ،لیکن امن

27 فروری ،اپنی مرضی اور مقام پر دشمن کو جواب دیا ،عمران خان

وزیراعظم عمرا ن خان نے 2019 میں آج ہی کے دن پاکستان کے خلاف بھارت کی غیرقانونی فوجی مہم جوئی اور فضائی حملوں کا منہ توڑ جواب دینے کے دو سال مکمل ہونے کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائیٹ پر اپنے متعدد ٹویٹس میں مسلح افواج کو

امن ترجیح‌،کسی نے للکارا تو بھرپور جواب ملے گا ،آئی ایس پی آر

آزادی نیوز پاکستان امن کیلئے کھڑا ہے لیکن جب للکارا گیا تو پوری قوت کے ساتھ جواب دیں‌گے . 27 فروری کے واقعہ کے دوسال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں‌کہا پاک فوج کے ترجمان اور شعبہ تعلقات عامہ آئی

1 2 3 7