این اے 75 میںدوبارہ انتخابات کا حکم
On February 25, 2021 by adminآزادی نیوز الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-75 ڈسکہ میں 20 فروری کو ہونے والا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن میں مذکورہ حلقے میں ضمنی انتخاب کے دوران مبینہ دھاندلی کے خلاف دائر کردہ
پولیس ملازمین کو رعایتی طبی سہولتوںکی فراہمی کا معاہدہ
On February 25, 2021 by adminآزادی نیوز ایبٹ آباد پولیس کا پولیس ملازمین کو سستی پرائیویٹ طبی سہولیات فراہمی کے حوالے سے 09مختلف میڈیکل سٹورز، پرائیویٹ ہسپتالوں اور میڈیکل لیب سے معائدے، ڈی پی او آفس ایبٹ آباد میں ضلعی پولیس سربراہ ظہور بابر آفریدی اور ایس پی انوسٹگیشن ایبٹ آباد محمد اشتیاق نے اداروں کے منتظمین کے ہمراہ مختلف
اقوام متحدہ کے سابق مشیر جو اسلام آباد میںروٹیاںفروخت کرتے ہیں
On February 25, 2021 by adminآزادی ڈیسک جرمنی سے تعلق رکھنے والے کلائوس اوئلر کا تعلق جرمنی کے شہر ڈسلڈورف کے نواحی علاقے میئربش سے ہے ،لیکن ان دنوںوہ کسی اور وجہ سے خبروںمیںہیں،اقوام متحدہ کے ساتھ بطور مشیر کام کرنے والے اور تقریبا25 سال سے پاکستان میںمقیم کلائوس گزشتہ آٹھ سال سے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میںروٹیاں بیچ رہے
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
On February 25, 2021 by adminیوم نفاذ اردو 25 فروری کو وطن عزیز میں قومی زبان کے نفاذ کے لیئے سرگرم تنظیمات کی اپیل پر یوم نفاذ اردو منایا جا رہا ہے ۔ جس کا پس منظر یہ ہے کہ 1948ء میں 25فروری کو پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی نے پاکستان کی قومی و سرکاری زبان اردو قرار دی
کے ٹو حادثہ اور شرپائوں کا کردار، کچھ کھوجنے کی ضرورت ہے
On February 25, 2021 by adminعمران حیدر تھہیم جیسا کہ مَیں نے چند دن قبل کچھ دوستوں کے استفسار پر عرض کیا تھا کہ گورے کوہ پیماؤں کی عادت وہ کسی بھی مُہم جُوئی کے دوران کسی بھی ناخُوشگوار واقعے یا حادثے کے متعلق بالکل نہیں بولتے اور خاموشی اختیار کرلیتے ہیں۔ لیکن جُونہی سیزن ختم ہو جاتا ہے یا
عہد زریں کا ہمہ جہت نام،عمر خیام
On February 25, 2021 by adminتحقیق و تحریر : خالد قیوم تنولی
عمر خیام مکمل نام غیاث الدین ابوالفتح عمر ابن ابراہیم الخیام نیشاپوری لیکن عمر خیام نیشا پوری کے نام سے معروف ایک ہمہ جہت شخصیت جو بیک وقت شاعر‛فلسفی‛ ریاضی دان‛ماہر فلکیات‛ عالم دین‛ ماہر معدنیات و لسانیات و طب و قانون اور مؤرخ تھا۔ بوعلی سینا کے اس پیروکار نے سلجوق حکمران سلطان جلال الدین ملک شاہ کے عہد میں سرکاری سرپرستی میں شاعری‛ ریاضی‛ ہیئت ‛معدنیات اور فلسفہ کے ارتقا و فروغ میں نمایاں ترین خدمات سرانجام دیں۔ بے شمار مقالات قلم بند کیے۔ وہ رومی ‛ عطائی اور سنائی کے مقابلے میں کم درجہ مفکر تاہم اس کے تفکر کا ایک انداز بشری میزان ہے جو ہمیں اس کے فکر کو سمجھنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
![]()
muslimheritage-umar-al-khayyam-omar-khayyam-umar-al-khayyam