وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورہ پر سری لنکا پہنچ گئے
On February 23, 2021 by adminآزادی ڈیسک وزیر اعظم عمران خان سری لنکا کے دو روزہ سرکاری دورے پر کولمبوپہنچ گئے ہیں۔ انہیں اس دورے کی دعوت سری لنکا کے ہم منصب مہندا راجا پاکسے نے دی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، تجارت و سرمایہ کاری کے مشیر عبدالرزاق داﺅد اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے امور معاون خصوصی
غربت سے تنگ ماںنے اپنے دو کمسن بچوںکو جلا دیا
On February 23, 2021 by adminآزادی ڈیسک لاہور مانگامنڈی کے علاقے میںمبینہ طور پر غربت کے ہاتھوںتنگ ماںنے اپنے دو کمسن بچوںکو جلادیا .میڈیا رپورٹس کیمطابق 1122کو کوٹ اسداللہ میںواقع ایک مکان میںآگ لگنے کی اطلاع ملی ،جہاں گھر سے دو کمسن بچوں3 سالہ عبدالرحمن اور 4سالہ فیضان کی جھلسی ہوئی لاشیںملیں .تاہم گھر سے پٹرول کی بو آنے پر
ایبٹآباد میںشاہراہ ریشم کی تعمیر شہریوںکے لئے ڈرائونا خواب بن گئی
On February 23, 2021 by adminاسٹاف رپورٹر بین الاقوامی شاہراہ ریشم کا ایبٹ آباد کے مقام پر سات کلو میٹر ٹکڑے کا گذشتہ آٹھ ماہ سے تعمیراتی کام جاری ہے ،لیکن یہ سلسلہ جلد ختم ہوتا ہوا نظر نہیںآرہا .اندرون شہر اور بیرونی علاقوںسے اس سڑک پرسفر کرنا ایک ڈرائونا خواب بن چکا ہے ،اور سب سے بڑھ کر اس
ملا کی دوڑ اب مسجد سے بھی آگے
On February 23, 2021 by adminمولوی کی دوڑ مسجد تک نہیں رہی! ایک وقت تھا جب مولوی کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ ملاں کی دوڑ مسجد تک، لوگ کہا کرتے تھے مولوی منبر و محراب سے آگے دیکھ بھی کیسے سکتا ہے؟ اسکی سوچ محدود ہے، غریب گھرانوں سے اٹھے مدارس کے بچے احساس کمتری کا شکار ہوتے