تھاٸی لینڈ میں ہزاروں بندر جبری مشقت کا شکار
On February 22, 2021 by adminآزادی ڈیسک جانوروں کے حقوق کی عالمی تنظیم “پیپل فار دی ایتھیکل ٹریٹمنٹ آف اینیمل” کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے تھاٸی لینڈ کے بعض علاقوں میں آج بھی سدھاۓ گٸے بندروں سے بطور مزدور کام لیا جا رہا ہے اور کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرنے والے بندر کو مختلف طریقوں سے تشدد کا
کانگو میں اطالوی سفیر کو گولی مار کر قتل کردیا گیا
On February 22, 2021 by adminآزادی ڈیسک اٹلی کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری شدہ بیان کے مطابق کانگو میں تعینات 43 سالہ اطالوی سفارت کار لوکا اتاناسیو , پولیس آفسیر اور اپنے ڈرائیور کے ہمراہ مشرقی علاقے میں قتل کر دئیے گئے چین ،بھارت متنازعہ خطے سے فوجوںکے انخلا پر متفق تفصیلات کے مطابق مقتول سفارت کار اقوام
آپریشن ردالفساد کے چارسال مکمل،مستحکم ومعبتر پاکستان ابھر کرسامنے آیا ،آئی ایس پی آر
On February 22, 2021 by adminآزادی نیو ز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹرجنرل میجر بابر افتخار نے آپریشن ردالفساد کے چار سال مکمل ہونے پر روالپنڈی میںپریس کانفرنس کے دوران میڈیا نمائندوںکو آپریشن کے دوران حاصل ہونے والی تفصیلات سے آگاہ کیا انہوں نے کہا آپریشن ردالفساد کا آغاز آج سے چار سال قبل 22فروری کو ہوا
شمالی وزیرستان میں غیرسرکاری تنظیم سے وابستہچارخواتین قتل
On February 22, 2021 by adminآزادی نیوز شمالی وزیرستان میں چار خواتین کارکنان کو قتل کردیا گیا ،ایک غیر سرکاری تنظیم سے وابستہ ان خواتین کو کام پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا،جبکہ ایک خاتون گھر میںداخل ہوجانے کے باعث بال بال بچ گئی ،جبکہ اس واقعہ میںگاڑی کا ڈرائیور شدید زخمی ہوا ہے . تھانہ میرعلی پولیس نے واقعہ
برقعہ پہن کر فرار ہونے والا ڈاکو پکڑا گیا
On February 22, 2021 by adminآزادی نیوز ضلع شانگلہ میںمقامی پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میںماخوذ ایک مفرور مجرم کو اس وقت ڈرامائی انداز میںگرفتار کرلیا جب وہ خاتون کا برقعہ پہن کر فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا . اس حوالے سے ضلع شانگلہ کے تھانہ کروڑہ کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کیمطابق حضر ت علی ولد سردار
چین ،بھارت متنازعہ خطے سے فوجوںکے انخلا پر متفق
On February 22, 2021 by adminآزادی ڈیسک چین اور بھارت متنازعہ پینگونگ جھیل کے علاقے سے اپنی اپنی فوجیںپیچھے ہٹانے پر رضامند ہوگئے ہیں،بین الاقوامی خبررساںادارے رائٹر ز کیمطابق فریقین کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ پریس ریلیز میںکہا گیا ہے کہ فریقین نے پینگونگ جھیل کے علاقے میںفرنٹ لائن سے فوجوںکے انخلا کا جائزہ لیا ہے ، دونوںجانب سے
سعودی خواتین بھی اب فوج کا حصہ بن سکیںگی
On February 22, 2021 by adminآزادی ڈیسک سعودی عرب نے تاریخ میںپہلی بار خواتین کو بھی فو ج میںبھرتی ہونے کی اجازت دیدی ہے ،مقامی ذرائع ابلاغ کیمطابق خواتین کو سعودی عربین آرمی،رائل سعودی ایئرڈیفنس ،رائل سعودی نیوی ،رائل سعودی اسٹریٹجک میزائل فورس اور آرمڈ فورسز میڈیکل سروسز میںخواتین کو بھرتی ہونے کی اجازت ہوگی اور مردوخواتین امیدوار ایک ہی