اوگرا
وزریراعظم نے سمری مسترد کردی،پٹرولیم قیمتیں نہیں بڑھیں گی
On February 15, 2021 by adminنیوز ڈیسک ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آفس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ‘اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں14 روپے 7 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں13 روپے61 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں دس روپے79 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے43 پیسے