Day: February 13, 2021

قومی یکجہتی کا استعارہ،محمد علی سدپارہ

عمران حیدر تھیہم ابتدائے آفرینش سے ہی بنی نوع انسان اس خواہش کا پُجاری رہا ہے کہ وہ لامحدود زندگی جیے۔ اِس خواہش کی تکمیل کےلیے وہ ابتدا سے ہی ایسے جَتن کرتا رہا جس سے وہ ہمیشہ ہمیشہ کےلیے زندہ رہنے کے اسباب پیدا کر سکے۔ وہ کسی ایسے آبِ حیات کو صدیوں تلاش