آئین پاکستان . اسلامی جمہوریہ پاکستان . تبصرے وتجزیے
اعلان برات
On February 11, 2021 by adminصفدرحسین یہ ریاست مدینہ ثانی یعنی اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نہیں بلکہ نیپال کے ایک دور دراز گاٶں کا واقعہ ہے جس سےمماثلت محض حسن اتفاق ہے۔بلکہ نیپال کی اس کہانی کا اور پاکستان سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا ہمارے قائدین کی سیاسی بصیرت اور واپڈا والوں کی آئین کی پاسداری کا ہے .چونکہ