Skip to content

Calendar

February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  
« Jan    

Archives

  • January 2026
  • June 2021
  • May 2021
  • April 2021
  • March 2021
  • February 2021
  • July 2018

Categories

  • Blog
  • Uncategorized
Azadi.com.pk“Reporting the North, Reaching the Nation.”
Uncategorized

پاکستان میں موجود14 لاکھ افغان مہاجرین کی تصدیق شروع

On April 15, 2021 by admin

آزادی نیوز

حکومت پاکستان نے ملک میں 14 لاکھ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تصدیق کیلٸے خصوصی مہم شروع کی ہے ۔تصدیقی عمل مکمل ہونے کے بعد ان مہاجرین کو نٸے سمارٹ کارڈ جاری کٸے جاٸیں گے

دس سال بعد ہونے والی تصدیقی مہم میں افغان کمشنریٹ کو  اقوام متحدہ کا ادارہ براۓ مہاجرین تعاون فراہم کررہا ہے

پشاورمیں ایڈہاک ڈاکٹر ز کا مستقل ملازمتوں کیلئے احتجاج

پاک فوج پر تنقید جرم قرار،اپوزیشن کی مخالفت

تصدیقی مہم افغانستان سے 11 نومبر تک  امریکی فوجوں کے انخلاء کے اعلان کے تناظر میں شروع کی گٸی ہے ۔جس کے بعد افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل تیز ہو سکتا ہے

افغان کمشنریٹ کے ترجمان محمد عثمان کے مطابق پاکستان بھر کے 35 مہاجرین کیمپوں میں تصدیقی عمل کےلیے 600 اہلکار تعینات کیۓ گٸے ہیں جبکہ خصوصی موباٸل وینز بھی مہم میں شامل ہونگی

انہوں بتایا کہ یہ عمل چھ ماہ میں مکمل ہو جاۓ گا تاہم غیر رجسٹرڈ مہاجرین اس سے مستفید نہیں ہو سکیں گے ۔البتہ اس سہولت سے فاٸدہ اٹھانے کیلیے غیر رجسٹرڈ مہاجرین کیلیے بھی جلد نیا پروگرام شروع کیا جاۓ گا

واضح رہے کہ پاکستان میں 30 لاکھ سے زاٸد رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین موجود ہیں ۔جو کہ ترکی میں شامی مہاجرین کے بعد دوسری بڑی تعداد ہے

Tags: قومی منظرنامہ

Archives

  • January 2026
  • June 2021
  • May 2021
  • April 2021
  • March 2021
  • February 2021
  • July 2018

Calendar

February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  
« Jan    

Categories

  • Blog
  • Uncategorized

Copyright Azadi.com.pk 2026 | Theme by ThemeinProgress | Proudly powered by WordPress