کراچی: پاکستان آنے والی تمام غیر ملکی ائیرلائنز کو واپسی کا فیول ساتھ لانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے ایندھن پالیسی سے متعلق نوٹم جاری کردیا۔

ائیرلائن ذرائع کے مطابق بدھ کے روز کراچی سے دوحہ کے لیے غیر ملکی ائیرلائنز کے طیارے کو ایندھن کے لیے مسقط میں اترنا پڑا۔

اضافی ایندھن لانے کی وجہ سے غیر ملکی ائیرلائنز مسافروں کا سامان اور کارگو چھوڑ رہی ہیں۔

All foreign airlines flying to Pakistan instructed to bring fuel for return

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *