Skip to content

Calendar

February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  
« Jan    

Archives

  • January 2026
  • June 2021
  • May 2021
  • April 2021
  • March 2021
  • February 2021
  • July 2018

Categories

  • Blog
  • Uncategorized
Azadi.com.pk“Reporting the North, Reaching the Nation.”
Uncategorized

لاہور چڑیا گھر میں کینگرو کا جوڑا مرگیا

On June 10, 2021 by admin

آزادی ڈیسک

لاہور چڑیا گھر میں موجود کینگرو کا جوڑا مر گیا لاہورچڑیا گھر کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ چڑیا گھر میں موجود کینگرو کا جوڑا طبعی موت مرگیاہے ،کیوں کہ نر کینگرو کو جبڑے کا انفیکشن تھا جبکہ مادہ کینگرو کافی عرصہ سے بیمار تھی

اگرچہ اس جوڑے کو باقاعدگی سے طبی امداد فراہم کی جارہی تھی ،لیکن دونوں جانبر نہ ہوسکے،تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں


یہ بھی پڑھیں

  1. مانسہرہ میں ایشیاء کی پرندوں کی سب سے بڑی افزائش گاہ کوجدید سہولتیں فراہم
  2. 70 سال کی عمر میں بھی انڈے دینے والا منفرد پرندہ
  3. محبوبہ کو منانے کیلئے ویرانےکو گلزار بنانے والا چینی مجنوں‌
  4. بھوک ۔۔۔۔۔۔۔خالد قیوم تنولی

واضح رہے کہ بدھ کے روز کراچی چڑیا گھرمیں موجود ایک شیر بھی دل کا دورہ پڑنے سے مرگیا تھا ،جبکہ ڈائریکٹر چڑیا گھرنے بتایا کہ یہ شیرضعیف العمری کی وجہ سے مرا ہے ،ایک عام شیر کی اوسط عمر 18 سال تک ہوتی ہے

2017 میں محکمہ جنگلی حیات سندھ نے حکام کی مدد سے کراچی میں غیر قانونی طور پر لائے گئے دو شیر پکڑلئے تھے جن میں سے ایک مرنے والا شیر بھی شامل ہے

بعدازاں شیر کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس شیر کی موت دل کا دورہ پڑنے کے باعث واقع ہوئی ہے

Tags: بدھ کے روز کراچی چڑیا گھرمیں موجود ایک شیر بھی دل کا دورہ پڑنے سے مرگیا تھا, قومی منظرنامہ

Archives

  • January 2026
  • June 2021
  • May 2021
  • April 2021
  • March 2021
  • February 2021
  • July 2018

Calendar

February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  
« Jan    

Categories

  • Blog
  • Uncategorized

Copyright Azadi.com.pk 2026 | Theme by ThemeinProgress | Proudly powered by WordPress