1122
غربت سے تنگ ماںنے اپنے دو کمسن بچوںکو جلا دیا
On February 23, 2021 by adminآزادی ڈیسک
لاہور مانگامنڈی کے علاقے میںمبینہ طور پر غربت کے ہاتھوںتنگ ماںنے اپنے دو کمسن بچوںکو جلادیا .میڈیا رپورٹس کیمطابق 1122کو کوٹ اسداللہ میںواقع ایک مکان میںآگ لگنے کی اطلاع ملی ،جہاں گھر سے دو کمسن بچوں3 سالہ عبدالرحمن اور 4سالہ فیضان کی جھلسی ہوئی لاشیںملیں .تاہم گھر سے پٹرول کی بو آنے پر ریسکیو اہلکاروںکو شک ہوا اور انہوںنے مقامی پولیس کومطلع کیا جس پر پولیس نے متوفی بچوںکے والدین سے پوچھ گچھ کی اور انہیںحراست میںلے لیا .تاہم بچوں کی والدہ تنزیلہ نے تفتیش کے دوران اعتراف کیا کہ اس نے غربت سے تنگ آکر بچوںکو جلاکر ماردیا ،کیوںکہ اس کا مزدور شوہر گھر کے اخراجات اٹھانے سے قاصر تھا .جس پر اس نے پہلے بچوں کا گلا گھونٹ کر ماردیا اور پھر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی .اور پھر خود ہی شور مچا کر پڑوسیوںکو جمع کرلیا .
Calendar
| M | T | W | T | F | S | S |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Leave a Reply