Skip to content

Calendar

February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  
« Jan    

Archives

  • January 2026
  • June 2021
  • May 2021
  • April 2021
  • March 2021
  • February 2021
  • July 2018

Categories

  • Blog
  • Uncategorized
Azadi.com.pk“Reporting the North, Reaching the Nation.”
آزاد کشمیر . ایبٹ آباد . بکوٹ

رعایتی آٹا آزاد کشمیر سمگل کرنے کی کوشش ناکام ، دو ملزمان گرفتار

On February 18, 2021 by admin

آزادی نیوز
ایبٹ آباد سے سرکاری آٹے کی آزاد کشمیر سمگلنگ ناکام ,ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر امین الحسن نے کاروائی کرتے ہوئے آٹا اور ڈرائیورز کو تحویل میں لیا گیا ۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کی مطابق تقریبا 176 آٹے کے توڑے دو مختلف گاڑیوں میں لاد کر بکوٹ سے آزاد کشمیر لے جانے کی کوشش کی جا رہی تھی کہ اسسٹنٹ کمشنر امین الحسن نے کارواٸی کرتے ہوۓ دوگاڑیوں اور ڈراٸیوروں کو گرفتار کر لیا ۔جنکے خلاف قانونی کارواٸی کی جاۓ گی ۔
واضح رہے خیبر پختونخواہ میں حکومت کی جانب سے 20 کلو آٹے کا تھیلا رعایتی نرخوں پر 860 روپے مقرر کی گٸی جبکہ مارکیٹ میں آٹے کی قیمت 1400 سو روپے فی بیس کلو ہے
تاہم بعض اطلاعات کے مطابق یہ رعایتی آٹا آزاد کشمیر میں پیکنگ تبدیل کرتے ہوۓ مہنگے داموں فروخت کیا جاتا تھا جس کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی ۔

Tags: گرد ونواح

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Archives

  • January 2026
  • June 2021
  • May 2021
  • April 2021
  • March 2021
  • February 2021
  • July 2018

Calendar

February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  
« Jan    

Categories

  • Blog
  • Uncategorized

Copyright Azadi.com.pk 2026 | Theme by ThemeinProgress | Proudly powered by WordPress